WhatsApp-Image-2025-02-26-at-17.51.03

Main ceremony of “Maha Shivratri” Held at Katas Raj Temples Chakwal

متروکہ وقف املاک بورڈ حکومت پاکستان

کٹاس راج مندر چکوال میں ہندو مذہب کی تقریبات. بھارت سے آئے ہندو یاتریوں نے ” مہا شو راتری”” کی رسومات ادا کیں۔ بعد ازاں متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر اہتما م ہندو یاتریوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمن متروکہ وقف املاک بورڈ ڈاکٹر سید عطاء الرحمٰن نے کہا کہ ہندو اور سکھ برادری کی مذہبی عبادت گاہوں کی تزئین و آرائش ڈویلپمنٹ،پروموشن جوش وجذبے سے انجام دے رہے ہیں ۔ تاریخی کٹاس راج مندر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کے لیے ماسٹر پلان تشکیل دیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ اقلیتی مذاہب کے افراد کی خدمت اور اور ان کی عبادت گاہوں کا تحفظ اور ان کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی اقدامات کرتا ہےوفاقی وزیر چودری سالک حسین نےہندو یاتریوں کے لیے کٹاس راج مندر سے ملحقہ 36 کمروں پر مشتمل رہائشی بلڈنگ کا افتتاح کیا ہے۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کا بھی شکریہ ادا کیا۔
بھارتی جتھ لیڈر رگو کانت نے کہا کہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے. پاکستان اقلیتوں کے لیے انتہائی محفوظ ملک ہے جہاں سے وہ ہمیشہ ڈھیروں پیار اور محبتیں سمیٹ کر جاتے ہیں۔ بھارتی ترلوک چند نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان آکر بے حد محبت اور پیار ملا ہے،ہمیں یہاں تمام تر سہولیات دی جا رہی ہیں،یہاں ہمار ی مذہبی عبادت گاہوں کی خصوصی دیکھ بھال بھی کی جارہی ہے یا تریوں کے لیے کٹاس راج سے ملحقہ رہائشی کمپلیکس کی تعمیر پر ہم حکومت اور متروکہ وقف ا ملاک بورڈ کے چیئرمین سید عطاء الرحمن کے شکر گزار ہیں۔ ہم بھارت کی مختلف ریاستوں سے آ نے ہیں ہم نے کٹاس راج میں اپنی مذہبی رسومات ادا کیں۔
اس موقع پر ہندو یاتریوں نے پاکستان کو پرُ امن ملک ہے یہاں مذہبی مقامات کا جس طرح تحفظ کیا جا رہا ہے اس پر وہ متروکہ وقف املاک بورڈ اورحکومت پاکستان اور عوام کے شکر گزار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کے دل میں پاکستان کے لوگوں سے متعلق جو سوچ تھی وہ یہاں سرحد پار کرتے ہی بدل گئی ہے، پاکستانی بہت محبت کرنے والے اور ملنسار لوگ ہیں ۔تقریب میں ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز سیف اللہ کھوکھر ،ڈپٹی سیکرٹری جنرل شرائن عمر جاوید عوان،سکیورٹی افیسر عاصم چوہدری ، پی آ ر او غلام محی الدین سمیت دیگر افسران موجود تھے
یاتریوں کی آمد کے موقع پر ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ۔ متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے سٹیٹ آف دی آرٹ رہائشی کمپلیکس میں رہنے اور کھانے پینے کے انتظامات کیے گئے

Read More
WhatsApp-Image-2025-02-23-at-13.44.16

The 357th meeting of ETP Board was held under the chairmanship of Chairman Syed Ata-Ur-Rehman

Chairman ETP Board Syed Atta-ur-Rehman has said that properties managed by the Trust Board are being presented for development, which will increase the department’s income. A huge amount will be spent on the renovation and construction of temples and shrines as per the laws under the master plan. He was addressing the members of the Board before the 357th meeting. The meeting was attended by Hindu and Sikh members from all over the country, as well as government and non-government members. Secretary Board Farid Iqbal gave a complete briefing to the members.
The Secretary Board said that according to the instructions of the Chairman Board, after changing the scheme to increase the department’s income, the trust properties managed by ETPB are being presented for development. The department’s revenue will increase four fold by giving such lands that were not used for a long time for development.
The meeting was attended by Imran Rashid Addition Secretary (Ministry for religious affairs and interfaith harmony) Board Members Akhtar Nawaz Janjua, Javeria Ghazanfar Sahrudi, Rana Mujeeb Afzal Khan, Sohail Raza, Kripa Singh, Krishan Lal, Pratab Singh, Masal Kaur, Pirzada Muhammad Tayyab Amin, Sardar Bhagat Singh, besides Chief Controller Accounts Adeel Ahmed, Director Legal Uzma Shahzadi, Additional Secretary Admin Sanaullah Khan, Additional Secretary Saifullah Khokhar.
On the first day of the two-day meeting, the agenda item regarding the presentation of existing trust properties across Pakistan for development through government/private organizations was discussed. The agenda of investing the department’s surplus funds in financial institutions was discussed. The agenda items discussed included hiring a project director for development, development and renovation works in various temples and gurudwaras, and operational work at PMU Kartarpur.

Read More

Indian Hindu pilgrims will arrive in Pakistan on 24th Feb for Katas Raj Yatra

شری کٹاس راج میں” مہا شو راتری “ کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے بھارتی ہندو یاتری 24فروری کو واہگہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان آئیں گے۔ ترجمان بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلز کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کے ایڈیشنل سیکرٹری( شرائنز )سیف اللہ کھوکھر ،ممبران پاکستان ہندو مندر مینجمنٹ کمیٹی و اعلی حکام اور مقامی ہندو رہنماء مہمانوں کا استقبال کریں گے، وفاقی وزارت مذہبی امور براے بین ا لمذاہب ہم آہنگی اور چیئرمین بورڈ سید عطاء الرحمٰن کی خصوصی ہدایت پر ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد کے حوالے سے سیکورٹی رہائش،ٹرانسپورٹ سمیت دیگر انتظامات کیے گے ہیں۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل (شرائنز )عمر جاوید اعوان کا کہنا ہے کہ ہندو یاتری 24فروری کو پاکستان پہنچنے کے بعد سپیشل بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر سے گورو دوارہ ڈیرہ صاحب لاہور میں ایک دن قیام کریں گے۔جبکہ 25 فروری کو چوہ سیدن شاہ چکوال کے قریب تاریخی کٹاس راج مندر روانہ ہوں گے جہاں 26فروری کو ہندو یاتری مہا شو راتری کی مناسبت سے اپنی مذہبی رسومات ادا کریں گے ۔دورہ مکمل ہونے پر ہندو یاتری 2مارچ کو بھارت واپس روانہ ہوں گے۔

Read More

Evacuee Trust Property Board 357TH Meeting.

357TH Meeting of ETP Board scheduled to be held on 22 & 23 (Saturday & Sunday) February, 2025 at 11:00 AM in the committee Room of Evacuee Trust Property, Board Lahore.

Read More