Open Hours of ETPB Headquarters Mon – Fri: 8:30 am – 4:30 pm
Open Hours of ETPB Headquarters Mon – Fri: 9:00 am – 5:00 pm

Chairman Evacuee Trust Property Board ETPB Qamar-uz-Zaman hosted a farewell ceremony in the Retired Employees.

متروکہ وقف املاک بورڈ کے چار ملازمین محمد انور بٹ، محمد رؤف، محمد رفیق اور محمد اشفاق اپنی مدتِ ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے۔ ان کے اعزاز میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان کی جانب سے بورڈ ہیڈ آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سیکرٹری بورڈ ناصر مشتاق، ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن ثناء اللہ خان اور ڈائریکٹر لیگل مفتی عبدالحق سمیت دیگر افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان نے ریٹائر ہونے والے ملازمین کی ادارے کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے والے ملازمین کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہیں۔ریٹائر ہونے والے ملازمین نے چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ قمر الزمان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کو عزت و

Read More