متروکہ وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام ہندو مذہب کی قدیمی استھان شری کٹاس راج مندر میں ہندویاتریوں کی سہولیات کے لیے رہائشی کمپلیکس کی تعمیر مکمل کر لی گئی