وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈسید عطاء الرحمن کے ہمراہ کٹاس راج ٹیمپلز میں رہائشی کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں ۔